پاکستان

گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام جاری ہے،منصوبے کی تکمیل سے پورٹ آپریشنز تیز تر ہوجائیں گے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (ٹی این آئی)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،منصوبے کی تکمیل سے پورٹ آپریشنز تیز تر ہوجائیں گے۔ انہوںنے کہاکہ گوادر بندرگاہ اور اردگرد کے منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے،مشرقی بے ایکسپریس وے پر 80 فیصد کام مکمل کیا جا چکا،ایکسپریس وے پر اسفالٹ ڈالنے کا کام جاری ہے۔ انہوںنے کہاکہ منصوبے کی تکمیل سے پورٹ آپریشنز تیز تر ہوجائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button