اہم خبریں

پاک فضائیہ کے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نئے ایئر چیف مقرر۔

ایڈیٹر انچیف: ارشد محمود گھمن

اسلام آباد(ٹی این آئی) پاک فضائیہ کے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نئے ایئر چیف مقرر کر دیے گئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے ایئر مارشل ظہیر احمد بابر کی بطور ایئر چیف تقرری کی منظوری دے دی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر مارشل ظہیر احمد بابر 19 مارچ کو عہدہ سنھالیں گے، نئے ایئر چیف کا تعلق ضلع  گجرات کے گاؤں سدھ تحصیل کھاریاں  سے ہے، انھوں نے برطانیہ کے کامبیٹ کمانڈرز اسکول، ایئر وار کالج اور رائل کالج آف ڈیفنس اسٹڈیز سے تعلیم حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button