اہم خبریںجرم وسزا

انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ اٹھانے والےاراکین قومی و صوبائی اسمبلی نااہل قرار پائیں گے۔

ایڈیٹر انچیف: ارشد محمود گھمن

اسلام آباد (ٹی این آئی)وفاقی کابینہ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا آرڈیننس منظور کر لیا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے آرڈیننس کی منظوری دی جس کے کے تحت انتخاب کے 60 روز میں حلف نہ اٹھانے والے نااہل قرار پائیں گے۔

صدر مملکت کے دستخط کے بعد آرڈیننس کا اطلاق ہو گا جبکہ آرڈیننس کا اطلاق قومی و صوبائی اسمبلیوں، سینیٹ اور بلدیاتی اداروں پر ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button