لاہور(ٹی این آئی )وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کل ( جمعرات)بعد نماز مغرب حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس مبارک کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے ۔