اہم خبریںپاکستان

سابق وفاقی وزیر،پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خاں بھی گرفتار

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد(ٹی این آئی)پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سابق وفاقی وزیر  غلام سرور  خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کے ساتھ ان کے بیٹے منصور حیات خان اور  بھتیجے عمار صدیق کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button