اہم خبریںپاکستان

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب خان کی کاوش،بسومیرا ٹو بیل گراں اور انارگاہ روڈز کی ازسرنو تَعمیر کی منظوری

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی عمرایوب خان کی خصوصی کاوش سے بسومیرا ٹو بیل گراں اور انارگاہ روڈز کی ازسرنو تَعمیر کی منظوری۔جلد ٹینڈر جاری ہونے عندیہ دے دیا گیا۔جبکہ چھوئی کیری۔بیلہ سمیت بیٹ گلی اور ناڑہ امازئی روڈز ازسرنو تَعمیر کے حوالے سے بھی اہم پیشرفت۔اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان نے مزکورہ منصوبہ جات کے حوالے سے پشاور میں سیکرٹری ٹورریزم بختار خان اور سید زین العابدین چیف پلاننگ آفیسر سے ملاقات کی۔کوارڈینیٹر ساجدخان بھی اس موقع پر موجود تھے۔دوران ملاقات ایشین ڈولپمنٹ بنک کے پراجیکٹس کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button