
لاہور(ٹی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےہیلتھ کلینک کاافتتاح کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہیلتھ کلینک کےاجراپرپوری ٹیم مبارکبادکی مستحق ہے،عوام کی خدمت پریقین رکھتےہیں،صحت کی بہترین سہولیات عوام کاحق ہے،ہسپتالوں میں انسولین کی دستیابی کویقینی بنایاہے،عوام کو دوبارہ مفت ادویات ملنا شروع ہوگئی ہیں، آبادی بڑھی ہے اور چیلنجز بھی بہت زیادہ ہیں، ہسپتالوں میں شکایات کے ازالے کیلئے ڈیسک قائم کئے گئے،ہسپتالوں میں بوجھ کم کرنے کیلئے موبائل ہیلتھ یونٹ قائم کئے،
