اہم خبریںپاکستان

پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو اگاہ کر دیا۔


لاہور (ٹی این آئی ) پنجاب حکومت نے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا۔
صوبائی حکومت کا کہنا ہےکہ پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے تمام تر مراحل ستمبر سے پہلے مکمل کر لیے جائیں گے۔
صوبائی حکومت کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار ہوں گے، صوبے میں ولیج کونسل کی تعداد 25 ہزار سے کم کر کے 8ہزار کر دی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button