پاکستانجرم وسزا

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن موٹر رجسٹریشن سیالکوٹ اکرم شاد ٹریفک حادثے میں شدید زخمی اہلیہ جاں بحق

لاہور (ٹی این آئی) بواثوق ذرائع کے مطابق ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مو ٹر رجسٹریشن برانچ سیالکوٹ

ای ٹی او اکرم شاد کی گاڑی سیالکوٹ تا لاہور موٹروے پر گاڑی کو حادثہ میں شدید زخمی ہو گئے

جبکہ ان کی اہلیہ موقعہ پر جاں بحق ہو نے کی اطلاعات ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button