انٹرنیشنلاہم خبریں

وزیراعظم پاکستان عمران خان 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ایڈیٹر انچیف: ارشد محمود گھمن

لاہور (ٹی این آئی )وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

وزیراعظم کے دورے کے دوران عالمی اور علاقائی امور پر گفتگو ہوگی جبکہ وزیراعظم اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button