
کراچی (ٹی این آئی)رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے۔عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کئی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق عامر لیاقت اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے ۔
