
لاہور(ٹی این آئی)سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جنگ رکوانے کیلئے سفارتی کو ششوں کے ساتھ ساتھ ایران کو بڑے پیمانے پر طبی امداد کی ضرورت ھے
انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ مشترکہ زمینی سرحدیں رکھنے والے ترکی ،آذر بائیجان ، پاکستان اور ترکمانستان اس حوالہ سے اپنا کردار ادا کریں ۔۔۔
خواجہ سعدرفرق نھ مزید کہا کہ حکومت پاکستان امن کیلئے سفارتی محاذ پر کاوشوں کے علاوہ میڈیکل ایڈ بھجوانے کا بندوبست کرے
