اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور لطیف کھوسہ کے کن دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع ہوئے ۔

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

لاہور(ٹی این آئی)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور لطیف کھوسہ کے دو دو حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرودایے گئے۔پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے جبکہ پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 171 سے بھی  پی ٹی آئی رہنما کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔

 

سردار لطیف کھوسہ کے قومی اسمبلی کے حلقے  این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔ لطیف کھوسہ کے این اے 122 سے بھی کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔پی ٹی آئی رہنما  لطیف کھوسہ نے ریٹرننگ افسر کے روبرو خود کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button