انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکا نے بحیرہ ہند سے ایران سے منسلک آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا: امریکی اخبار

ویب ڈیسک

امریکا نے بحیرہ ہند سے ایران سے منسلک اسکائی ویو نامی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا۔

امریکی اخبار کے مطابق امریکا نے اسکائی ویو ٹینکر پر ایرانی تیل کی نقل وحمل کرنے پر مارچ میں پابندی عائدکی تھی۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر ٹینکر پر فروری میں ایران کے جزیرے خارگ   سے 10 لاکھ بیرل سے زائدخام تیل لادا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button