اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مینجنگ ڈائیریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ کی ملاقات ہوئی

ملاقات میں ایم ڈی بیت المال نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی پر جائزہ پیش کیا

اسلام آباد(ٹی این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مینجنگ ڈائیریکٹر بیت المال کیپٹن (ر) شاہین بٹ کی ملاقات ہوئی. ملاقات میں ایم ڈی بیت المال نے وزیرِ اعظم کو ادارے کی کارکردگی پر جائزہ پیش کیا.

وزیرِ اعظم نے کہا کہ مستحق اور نادار افراد کو بروقت سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیرِ اعظم کی بیت المال میں درخواستوں پر عملدرآمد میں تیزی اور درخواست جمع کروانے کے طریقہ کار کو مزید سہل بنانے کی ہدایت.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button