انٹرنیشنلاہم خبریں

امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدودکرنےکی قرارداد پر ووٹنگ مؤخر

ویب ڈیسک

امریکی ایوان نمائندگان میں  صدرٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدودکرنےکی قرارداد پر ووٹنگ مؤخر ہوگئی۔امریکی ایوان نمائندگان میں ری پبلکن قیادت نے ایران جنگی اختیارات پر ووٹنگ مؤخر کی۔

ڈیموکریٹ کی قرارداد کو ریپبلکن ارکان کی عدم موجودگی کے باعث کامیابی ملنے کا امکان تھا۔امریکی میڈیا کےمطابق قرارداد پر ووٹنگ اب جون کے آغاز میں متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button