اہم خبریںپاکستان

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہرویگن سٹینڈ ،بس ٹرمینلز اورریلوے سٹیشن پر مسافروں کیلئے ٹھنڈا پانی،پنکھے اورکولر نصب کرنے کا حکم

لاہور(ٹی این آئی)پنجاب مریم نوازشریف کا گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر عوام کیلئے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی انتظامیہ کو ہر شہر کے چوک چوراہوں میں سائے /شیڈ کا اہتمام کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہرویگن سٹینڈ ،بس ٹرمینلز اورریلوے سٹیشن پر مسافروں کیلئے ٹھنڈا پانی،پنکھے اورکولر نصب کرنے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سخت گرمی کے پیش نظر دفاتر میں آنے والے عوام کی ٹھنڈے پانی پیش کرنے کی ہدایت
بہت زیادہ گرمی اورلو کے پیش نظر بلا ضرورت گھر سے نکلنے سے پرہیز کریں۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی عوام سے اپیل
خواتین،بزرگوں اور بچوں سخت گرمی کے موسم میں خصوصی خیال رکھا جائے۔مریم نوازشریف
سکول سمر کیمپ میں طلبہ اور اساتذہ کے لئے ٹھنڈا پانی،پنکھے اورایئر کولر ضرور نصب کیے جائیں۔مریم نوازشریف
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ٹریفک پولیس کو چلچلاتی دھوپ میں موٹر سائیکل سواروں کو بلاضرورت کھڑا نہ کرنے کی ہدایت
بائیک پر فیملی یا بچے سوار ہونے کی صورت میں دھوپ میں روکنے سے گریز کیا جائے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ٹریفک پولیس کو ہدایت
گرم ترین موسم کی شدت اورحدت کا مقابلہ کرنے کیلئے بچاؤ اوراحتیاط ہی مناسب تدابیر ہے۔مریم نوازشریف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button