اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف کا مینار پاکستان کے مقام پر جلسہ کرنے کا فیصلہ

Chief Editor Arshad Mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی)‏پاکستان تحریک انصاف کا مینار پاکستان کے مقام پر 15 ستمبر کو جلسہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان نے بیرسٹر ابوزر سلمان نیازی کی وساطت سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کی اجازت کے لیے درخواست دے دی.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button