شوبز

اداکارہ فضاء علی 5اکتوبر کو اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور ( ٹی این آئی) اداکارہ فضاء علی 5اکتوبر کو سالگرہ منائیں گی ۔فضاء علی 5اکتوبر 1984 ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں ۔فضاء علی اپنے اہل خانہ کے ساتھ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button