انٹرنیشنلاہم خبریں

ایران کا بحر ہند میں امریکی و برطانوی مشترکہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ

امریکی اخبار کے مطابق بحر ہند میں واقع فوجی اڈہ محفوظ رہا۔

ایران نے امریکی و برطانوی مشترکہ فوجی اڈے پر میزائل حملہ کر دیا۔امریکی اخبار کے مطابق ڈیگو گارشیا بیس کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا، ایران نے 2 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل فائر کیے۔امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ کوئی میزائل ہدف کو نشانہ نہ بناسکا۔ ایک میزائل دوران پرواز گرا جبکہ امریکی بحری جہاز نے دوسرے میزائل کو روکا۔

امریکی اخبار کے مطابق بحر ہند میں واقع فوجی اڈہ محفوظ رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button