اہم خبریں

حکومت پاکستان کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد فوری الیکشن کروانے کا فیصلہ۔

Chief executive, Arshad mahmood Ghumman

اسلام آباد(ٹی این آئی)حکومت نے پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہوا جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل اور آئندہ صوبائی انتخابات کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے فیصلے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کیا۔

 

اجلاس میں وزیر اعظم نے پارٹی ر ہنماوں کو پنجاب میں اپنے حلقوں میں انتخابی مہم چلانے کی ہدایت بھی کی جب کہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کے بعد 12 اپریل کو الیکشن کرانے کا فیصلہ بھی کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button