اہم خبریں

پنجاب حکومت نے بیورو کریسی کے تقر تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔

لاہور(ٹی این آئی)پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے کنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

1۔ سیکرٹری خزانہ عبداللہ خان سنبھل کو چئیرمین پی اینڈ ڈی پنجاب تعینات کر دیا گیا2۔ سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا3۔ تعیناتی کے منتظر نورالامین مینگل کو سیکرٹری بلدیات تعینات کر دیا گیا 4۔ سپیشل سیکرٹری محکمہ بلدیات بابر امان بابر کو سپیشل سیکرٹری محکمہ صحت پنجاب تعینات کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button