اہم خبریں

مارچ کسی ”مارچ“ کا نہیں سینیٹ انتخابات کا مہینہ ہونا چاہئے: چودھری پرویزالٰہی

C.E.O:Arshad Mahmood Ghumman

لاہور (ٹی این آئی نیوز) قائمقام گورنر پنجاب  چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ مارچ کسی ”مارچ“ کا نہیں سینیٹ انتخابات کا مہینہ ہونا چاہئے۔سیاسی انتشار اور عدم استحکام ملک اور پارلیمانی اداروں کے مفاد میں نہیں، ڈائیلاگ سے بہت سے مسائل ہو سکتے ہیں
قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے سابق ضلع ناظم ملتان فیصل مختار نےبھی ملاقات کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button