اہم خبریںپاکستان

(پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی بھی گرفتار

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی سینیٹر کی گرفتار سے متعلق پارٹی نے سوشل میڈیا پر اعلامیہ جاری کیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ سیف اللّٰہ خان نیازی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا۔اعلامیے میں یہ بھی بتایا گیا کہ سینیٹر سیف اللّٰہ خان نیازی کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا جارہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button