اہم خبریںپاکستان

پیپلز پارٹی کو بہت بڑا دھچکا، سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر کی ن لیگ میں شمولیت سابق وزیراعظم شہباز شریف نے شکریہ ادا کیا

C.E.O.Arshad Mahmood. Ghumman

جھنگ (ٹی این آئی)وفاقی وزیر فیصل صالح حیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے  پارٹی صدر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر شہباز شریف نے کہا کہ فیصل صالح حیات اور ان کے گروپ کی شمولیت سے جھنگ میں ن لیگ مضبوط ہوگی۔

صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے فیصل صالح حیات کے ہمراہ شاہ جیونہ کے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی۔

اس سے قبل ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ن لیگی کارکنوں اور رہنماؤں نے انتہائی مشکل وقت میں بھی کسی اور طرف جانے کا نہیں سوچا، پارٹی اپنے اس سرمائے کی جتنی تعریف کرے کم ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button