اہم خبریںپاکستانجرم وسزا

عمران خان  کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار  سینئر  وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی اور  دیگر کے  خلاف درج

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

 

خیال رہےکہ سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق شر کو گزشتہ  روز ائیرپورٹ روڈ پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔عبدالرزاق شر عمران خان کے خلاف سنگین غداری کےکیس میں درخواست گزار بھی تھے۔چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سنگین غداری کیس میں کارروائی شروع کرنے سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کے لیے مقرر ہے۔

گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ  نے سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کا الزام چیئرمین پی ٹی آئی پر لگایا  تھا اورکہا تھا کہ مقدمہ عمران خان کے خلاف درج کیا جائےگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button