اہم خبریںپاکستان

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا

C.E.O.Arshad Mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق عام انتخابات کے لیے پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔انتخابی شیڈول کے مطابق  20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکیں گے۔

الیکشن کمیشن نے آر اوز اور ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کردی، سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آر اوز ،ڈی آر اوز کی ٹریننگ بحال کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button