پاکستان

نئے سال کے آغاز پر مریم نواز نےحکومت کے متعلق لیا دعا کر دی۔

لاہور(ٹی این آئی)مریم نواز نے سال نو پر قوم کو مبارکباد کے ساتھ یہ دعا بھی کی ہے کہ اللہ پاکستان کو مسلط شدہ بے حس حکمرانوں سے چھٹکارا عطا فرمائے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ’نئے سال کا آغاز اس دعا کے ساتھ کے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کو مسلط شدہ نااہل اور بےحس حکمرانوں سے چھٹکارا عطاء فرمائے‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button