اہم خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان،محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی توقع  ہے۔ 

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی توقع  ہے۔ 

کراچی(ٹی این آئی)ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی توقع  ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد ، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی توقع  ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق 14 سے 17 اگست کے دوران اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا ،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 17 اگست سے خلیج بنگال سے مر طوب ہواؤں کی شدت میں اضافے کی توقع ہے ۔ 18 سے 21 اگست کے دوران ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی ہے۔پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علا قے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button