اہم خبریںجرم وسزا

لاہورموٹروےپرچلتی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی

موٹروےپولیس نےکارکوجلنےسےبچالیا اورمسافربھی محفوظ رہے

لاہور(ٹی این آئی)لاہورموٹروےپرچلتی گاڑی میں اچانگ آگ لگ گئی۔ ترجمان  کے مطابق  آگ لگنےکا واقعہ محمودبوٹی ٹال پلازہ کےمقام پرپیش آیا،موٹروےپولیس نےاطلاع ملتےہی موقع پرپہنچ کرآگ بجھائی۔

ترجمان  نے بتایا کہ موٹروےپولیس نےکارکوجلنےسےبچالیا اورمسافربھی محفوظ رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button