
لاہور(ٹی این آئی)آل پاکستان نیوز ایجنسیز ایسوسی ایشن (اے پی این اے) کے قیام کا اعلان کر دیا گیا جس کے ساتھ ہی تنظیم کے عہدیداران کا بھی انتخاب عمل میں لایا گیا۔
نئی تنظیم کے مطابق دین محمد درد (API) کو صدر،ارشد محمودگھمن(TNI) سیرٹری جنرل منتخب ہوے جبکہ خالد امین (INA) کو سینئر نائب صدر، یاسین مغل (پی ایم این) کو نائب صدر، روحیل اکبر (این ایل آئی) کو سیکرٹری انفارمیشن منتخب کیا گیا ہے۔
