اہم خبریںپاکستان

پاک بحریہ کا آپریشن محافظ البحر شروع

پاک بحریہ کا آپریشن محافظ البحر شروع

پاک بحریہ نے قومی جہاز رانی اور بحری تجارت کو لاحق کثیر جہتی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشن محافظ البحر شروع کر دیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ آپریشن علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی کے بدلتے ہوئے ماحول اور اہم سمندری راستوں میں ممکنہ رکاوٹوں کے پیش نظر شروع کیا گیا ہے۔

یہ اقدام قومی توانائی کی سپلائی کی بلاتعطل فراہمی اور سی لائنز آف کمیونیکیشن کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button