انٹرنیشنلاہم خبریں

اسرائیل کے ایران کے پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملے، 5 افراد شہید، 170 زخمی ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

امریکی اور اسرائیلی فوج کے ایران پر حملے جاری ہیں، ایران کے پیٹروکیمیکل تنصیبات پر حملے میں 5 افراد شہید جبکہ 170 زخمی ہوگئے۔ امریکا نے ایران کا شاہ کار اسپورٹس اسٹیڈیم بھی تباہ کردیا،  اس اسٹیڈیم میں تاریخ ساز میچز ہوا کرتے تھے تاہم اب یہاں ہر طرف تباہی پھیلی ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button