انٹرنیشنلاہم خبریں

دشمن کےمکمل سرنڈر تک شدت اور طاقت کے ساتھ جنگ جاری رکھیں گے، ایرانی وزارت دفاع

ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا ہے کہ دشمن کے مکمل سرنڈر تک جنگ پوری شدت اور طاقت کے ساتھ جاری رکھی جائے گی۔ترجمان کے مطابق آج خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں دشمن کے کسی جہاز کا کوئی نشان نہیں ملا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ پیش رفت ایرانی قوم، جنگجوؤں اور مزاحمتی محاذ کی مکمل فتح تک جاری رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button