انٹرنیشنلاہم خبریں

ایران امریکا مذاکرات: پاکستانی اہم شخصیت آج ایران کا دورہ نہیں کر رہی، عرب ٹی وی کا دعویٰ

ویب ڈیسک

عرب ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی اہم شخصیت آج ایران کا دورہ نہیں کر رہی۔اس سے پہلے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں ایران کے معاملے پر واضح طور پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے ۔

انہوں نے خیال ظاہر کیا تھاکہ پاکستانی حکام آج تہران جارہے ہیں اور امید ہے کہ اس پر مزید پیش رفت ہوگی۔

مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ترجیح ہے کہ ایک اچھی ڈیل مل جائے ، اگر ایک اچھی ڈیل مل گئی تو یہ بہترین ہوگا ، یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ یقینی طور پر کیا ہوگا مگر بساط بھر کوشش کریں گے کہ ایک اچھی ڈیل مل جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button