لاہور(ٹی این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت9روپے اضافے سے209روپے،زندہ برائلر مرغی6روپے اضافے سے 144روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت148روپے فی درجن رہی ۔