اہم خبریں

پیر پگاڑا لیگ کے رہنما محمد علی درانی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سیاسی امور پر گفتگو۔

لاہور (ٹی این آئی)مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکرٹری محمد علی درانی نے لاہور میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوئی۔جبکہ ملاقات میں سیاسی صورت حال پر گفتگو کی گئی، محمد علی درانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ محاذ آرائی کا وقت نہیں، حکومت اور پی ڈی ایم درمیانی راستہ اختیار کرے جس پر مولانا فضل الرحمان نے کہا حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے جس نے ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اس لئے اس کا جانا ٹھر گیاہے مولانا فضل الرحمن نےحکومت سے مذاکرات سے قبل وزیراعظم پاکستان عمران خان کا استعفے کو مشروط کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button