اہم خبریںپاکستان

تحریک انصاف کے سابق رہنماسینیئر سیاستدان جہانگیر ترین خصوصی طیارے پر لاہور سے اسلام آباد روانہ

Chief executive,Arshad Mahmood Ghumman

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کا اسلام آباد میں مختلف اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین اپنی نئی پارٹی سےمتعلق سیاسی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے جہانگیر ترین نے لاہور میں ڈیرہ ڈال رکھا تھا اور وہاں پی ٹی آئی چھوڑنے والے متعدد ارکان سے ملاقاتیں کیں اور کئی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

گزشتہ روز بھی لاہور میں جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی تھی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button