اہم خبریں

سابق وزیراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

Editor Arshad mahmood Ghumman

اسلام آباد (ٹی این آئی نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔

 

عمران خان کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر نے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button