اہم خبریںکھیل

میں اور میری فیملی پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے’، عمر اکمل اور احمد شہزاد کا پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت

Chief executive, Arshad Mahmood Ghumman

دوسری جانب جارحانہ بلے باز عمر اکمل نے کہا کہ میں اور میری فیملی پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے، جن لوگوں نے یہ کام کیا گزارش ہے کہ اس طرح کاکام دوبارہ نہ کریں۔کرکٹر نے کہا کہ پاک آرمی کی وجہ سے سے ہم لوگ آزادی سے گھومتے ہیں، فوجی جوان ہمارے لیے بارڈر پر کھڑے اور فیملی سے دور ہوتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button